دارِارقم سکول پریمئیر کیمپس

بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم لک الحمد کما ینبغی لجلال وجہک و عظیم سلطانک الحمدللہ! نئے تعلیمی سال میں دارِارقم گرلز ہائی سکول چنیوٹ کی طالبات اب ایک بہترین، خوبصورت اور بامقصد عمارت میں تعلیم حاصل کریں گی۔ یہ ان شاءاللہ ہماری بیٹیوں کے روشن مستقبل کی ایک مضبوط بنیاد بنے گی۔ اس جدید تعلیمی…

23 مارچ یوم پاکستان ۔ دارِارقم سکولز چنیوٹ

23 مارچ ایک تاریخ ساز کامیابی اور ایک طویل جد وجہد کا نام ہے۔ مسلمانوں کے لیے ہی نہیں خاص طور پر پاکستان کے لیے روشنی کا مینار امید کی کرن ہے ۔قرار داد لاہور جسے ہندؤ راج نے مسلمانوں کا مذاق اڑانے کے لیے قرار داد پاکستان کہنا شروع کردیا اور اللّٰہ کے فضل…

اردو تحریری مقابلہ ۔ دارِارقم سکولز چنیوٹ

دارِارقم سکولز چنیوٹ کی تینوں برانچز میں اردو لکھائی کا مقابلہ منعقد ہوا۔ تمام طلباء و طالبات نے اس مقابلے یں روایتی جوش و جذبے کے ساتھ اس مقابلے میں شرکت کی۔ اس موقع پر اچھی لکھائی کے حامل طلبہ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی۔  

سالانہ ایوارڈز 2025۔ دارِارقم گرلز ہائی سکول چنیوٹ

تعلیمی اداروں کی سالانہ تقریبات نہ صرف طلبہ و اساتذہ کی محنتوں کا اعتراف ہوتی ہیں بلکہ یہ ادارے کے تعلیمی وژن، تربیتی فلسفے اور مجموعی کامیابیوں کا عکس بھی پیش کرتی ہیں۔ یہ تقاریب ادارے کے تعلیمی، تربیتی اور انتظامی معیار کا آئینہ ہوتی ہیں، جو طلبہ کے جوش و جذبے، اساتذہ کی محنت…

سالانہ ایوارڈز 2025 ۔ دارِارقم بوائز ہائی سکول چنیوٹ

سالانہ تقریب تقسیم انعامات کسی بھی تعلیمی ادارے کی تعمیر وترقی میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ اس تقریب کے دوران پورے سال کی محنت کا اعتراف کیا جاتا ہے اور اساتذہ و طلبہ دونوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ ایک بھرپور انتظار اور جوش کے بعد یہ تقریب نہ صرف ایک باوقار تہوار کا…

رزلٹ ڈے 2024 دارِارقم بوائز ہائی سکول چنیوٹ

دارِارقم بوائز ہائی سکول فیصل آباد روڈ چنیوٹ کے تعلیمی سیشن 2024-2023 اختتام پذیر ہوا۔ 29 فروری 2024 کو سکول میں رزلٹ ڈے انعقاد ہوا۔ اس مختصر اور باوقار تقریب کا آغاز حفظ کلاس کے طالبعلم عبد الہادی محفوظ کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ ہدیہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کرنے…