بھائی ورزش شروع کر دو ۔ نایاب علی
بھائی ورزش شروع کر دو “یار ڈاکٹر مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ میں کیا کروں؟” کاشف نے اکتاہٹ والے انداز میں کہا۔ “یار کاشف دیکھو میں صرف ڈاکٹر نہیں تمھارا بچپن کا دوست بھی ہوں، دیکھو میں تمھارے بھلے کے لئے ہی کہہ رہا ہوں کہ پلیز ورزش شروع کر دو، اور نہیں تو…

