موت ایک حقیقت ۔ نایاب علی
“تعجب ہے اورہان مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ میں کیا کہوں تم سے” شازل نے کچھ سوچتے ہوئے کہا تو اورہان نے حیرانی سے اپنے والد کو دیکھا۔ “مگر بابا جانی” اورہان اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتا تھا مگر شازل نے اسے خاموش کروا دیا۔ ” تم جس شخص کے بارے میں…

