قرآن کانووکیشن 2024 فیصل آباد ڈویژن

دارارقم سکولز فیصل آباد ڈویژن کی تقریب تکمیل  حفظِ قرآن 10 فروری بروز ہفتہ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی ستیانہ روڈ فیصل میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں فیصل آباد ڈویژن سے حفظِ قرآن مجید کی سعادت حاصل کرنے والے تقریباً 500 حفاظ کو انعامات دئیے گئے۔ اس تقریب کی صدارت  دارارقم سکولز پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر…

نیشنل ڈائریکٹر کنوینشن 2023

(دوسرا دن 14 دسمبر 2023) دوسرے دن کنونشن کا باقاعدہ  آغاز تلاوت  کلام پاک سے ہوا۔ اس کے بعد عامر محمود چیمہ صاحب (ممبر بورڈ آف گورنرز) نے تمام ڈائریکٹرز کو خوش آمدید کہتے ہوئے ازراہ مذاق کہا کل میری ویلکم سپیچ  اس لیے کم تھی کیونکہ میری انگریزی ختم ہو گئی تھی تو  آج…

نیشنل ڈائریکٹر کنونشن

(پہلا دن 13 دسمبر 2023) تعلیم و تربیت کے حوالے سے ہر سکول کو مختلف قسم کے چیلنجز درپیش ہوتے ہیں۔ ان سے نبرد آزما ہونے کیلئے تمام سکولز کو بہترین سٹریٹیجی اختیار کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان کے پاس ایک ایسا پلیٹ فارم ہونا چاہیے جہاں وہ اپنے مشترکہ مسائل ڈسکس کر سکیں…

جینئس ٹیچرز ٹیسٹ 2022 میں دارارقم سکول چنیوٹ کا اعزاز

اساتذہ جو نسل نو کی تعمیر کرتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی اور عزت و احترام کرنا تہزیب یافتہ اقوام کو شیوہ ہوتا ہے۔اساتذہ کا مرتبہ اور مقام بہت بلند ہوتا ہے۔ بہت سے ممالک میں اساتذہ کیلیے ایوارڈز اور انعامات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں ایسی اچھی روایا ت کا…