سالانہ سپورٹس فیسٹیول گرلز کیمپس

دارارقم گرلز ہائی سکول مندر روڈ چنیوٹ کا سالانہ سپورٹس فیسٹیول 8 نومبر 2023 کو ہاکی سٹیڈیم چنیوٹ میں منعقد ہوا ۔مہمان خصوصی جناب منور عباس صاحب (ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز چنیوٹ ) نے اس شاندار اور خوبصورت سپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ جناب جمشید چیمہ صاحب صدر بھٹہ ایسوسی ایشن چنیوٹ بھی بطور گیسٹ آف…

دارارقم سکولز چنیوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023

کرکٹ اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول بھی ہے اور دوسروں تمام کھیلوں کی نسبت زیادہ کھیلی جاتی ہے۔ دار ارقم بوائز ہائی سکول چنیوٹ کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول میں کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ہشتم، نہم اور دہم کلاسز کے طلباء کی چار ٹیمیں بنائی گئیں تھیں۔ ان کے اساتذہ اپنی اپنی ٹیم کی…

سالانہ سپورٹس فیسٹیول (بوائز کیمپس)

دارارقم بوائز ہائی سکول فیصل آباد روڈ چنیوٹ کا سالانہ سپورٹس فیسٹیول 7 نومبر 2023 کو ہاکی سٹیڈیم چنیوٹ میں منعقد ہوا ۔ اس فیسٹول کا افتتاح نے کیا ۔ مہمان خصوصی سردار اعظم رشید صاحب (سابق وفاقی وزیر و مشیر اعلیٰ ) نے شاندار اور خوبصورت سپورٹس فیسٹیول کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…