برائی کا انجام برا ۔مختار چوہان

دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں، ایک اچھے اور دوسرے برے۔ اچھے کام کا ہمیشہ اچھا انجام ہوتا ہے اور برے کام کا برا انجام ہوتا ہے۔ جو بندہ برائی کر لیتا ہے وہ اس کے بعد اس برائی کے انجام سے بے خبر ہو جاتا ہے اور سمجھتا یہ ہے کہ وہ…