ہم حلال روزی کو حرام کیسے بناتے ہیں ۔مختار چوہان
ہمارے پیارے مذہب اسلام میں حلال روزی کمانے اور حرام سے بچنے کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں بھی کئی مقامات پر حلال رزق کمانے اور حرام سے بچنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ احادیث مبارکہ میں بھی اس چیز پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے…

