دار ارقم سکول کی خصوصیات
کمپیوٹر ایجوکیشن جدید علوم کو سمجھنے اور تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنے کے لیے کمپیوٹر کی تعلیم بہت اہمیت کی حامل ہے۔ دارارقم سکول میں تمام کلاسز میں کمپیوٹر کی تعلیم لازمی ہے۔ دارارقم سکولز نیٹ ورک کے تمام سکولوں میں طلبہ طالبات کی سہولت کے لیے کمپیوٹرز لیب بنائی جاتی ہیں۔ سائنس لیب…

