درود شریف ۔ بنت اختر
* ان اللہ وملائکتہ یصلون علی النبی یا ایھالذین امنو صلو علیہ وسلم تسلیما °* ترجمہ : بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں ۔اے ایمان والو! تم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجا کرو ۔ درود پاک پڑھنے کی بہت…

