صلہ رحمی ۔ محمد عرفان

صلہ رحمی صلہ رحمی کا مطلب ہے اپنے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا ان کے ساتھ خوشی اور غمی میں شریک رہنا قران پاک میں بہت سی جگہوں پر رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنے اور ان کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی تاکید ائی ہے اور نبی کریم صلی اللہ…