پڑوسی کا مقام ۔ مریم عمر
“پڑوسی کا مقام” پڑوسی کسے کہتے ہیں؟ ہمارے گھر کے قریب رہنے والے لوگوں کو پڑوسی کہا جاتا ہے۔ ایک ہی محلے میں رہنے والے لوگ ایک دوسرے سے بات چیت نا کریں اور میل جول نہ رکھیں تو بہت سی مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ اسلام ہمیں نہ صرف والدین، اساتذہ، رشتہ داروں سے حسن…

