استاد کا مقام و مرتبہ ۔ مریم عمر
استاد کا مقام و احترام استاد کا نام سنتے ہی پہلا سوال جو ذہن میں آتا ہے وہ یہی ہوتا ہے کہ استاد آخر کسے کہتے ہیں ؟؟ سکندر اعظم کا قول ہے کہ “میرا باپ مجھے آسمان سے زمین پر لایا اور میرا استاد مجھے زمین سے آسمان پر لے گیا”۔ اس قول سے…

