روزانہ تیس منٹ ۔ بنت اختر

“”””””30 منٹ “””” “ان الصلوۃ تنہا عن الفحشاءوالمنکر°” نماز دین کا ستون اور اسلام کا دوسرا اور اہم رکن ہے ۔نماز اہم ترین بدنی عبادت ہے ۔جس طرح مال پاک کرنے کے لیے زکوۃ فرض ہے اسی طرح بدن کی زکوۃ روزہ اور نماز ہے ۔ نماز کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا…