پرائیویٹ سکولز ایک بہت بڑی نعمت ۔ اعجاز احمد
“انور صاحب! آپ نے کسی کلاس کی نوٹ بکس اچھی طرح مکمل چیک نہیں کیں اور بچوں کو اس بات پر پٹائی بھی لگاتے ہیں کہ انھوں نے ٹیسٹ غلط دیا۔ جب آپ نے ان کے نوٹس چیک ہی نہیں کیے تو انہوں نے نے غلط ہی لکھنا تھا۔” پرنسپل صاحب نے انور صاحب کو…

