معاشرہ استاد کے رحم و کرم پر ۔مختار چوہان
”ہم کہہ رہے ہیں کہ اگر عزت کی ضرورت ہے تو سیٹ سے کھڑے ہو جاؤ۔“ پولیس والے اور بس کے کنڈیکٹر نے یک زبان ہو کے کہا۔ جب کنڈیکٹر اور پولیس والے کی بدتمیزی حد سے بڑھنے لگی اور بس میں بیٹھے لوگوں نے بھی حالات زیادہ بگڑتے دیکھے تو بس میں بیٹھے کافی…

